مزدوروں کا عالمی دن
یکم مئی ۔۔ Labour Day مزدوروں کا عالمی دن ۔۔ اسلامُ علیکم ۔۔ میں ہوں علی شیرازی ۔۔ ایک عام پاکستانی ۔۔۔ میں آج صبح جب مارکیٹ گیا تو مجھے یہ دیکھ کر بہت حیرانگی ہوئی کہ سرگودھا شہر میں گول چوک کے قریب بہت سے مزدور دھوپ پہ کام کے انتظار میں خاموش کھڑے …